تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

زکوۃ کا خود تشخیصی طریقہ کار

آپ درج ذیل طریقے سے بآسانی درست حساب لگا کر زکوٰۃ جیسی عظیم ذمہ داری سے سبکدوش اور عند اﷲ ماجور ہوسکتے ہیں
قابل زکوٰۃ اثاثوں کی مالیت
فرضی رقم
}مالی ذمہ داریاں جو قابل زکوٰۃ اثاثوں کی مالیت سے منہا کرنی ہیں
فرضی رقم
ž1۔ سونا جس شکل میں اور کسی بھی مقصد کے لیے ہو (نگینہ اور بنانے کی اجرت نکال کر)
50,000/-
‘اگر قرضہ لیا ہوا ہے
100,000/-
`2۔ چاندی چاہے کسی شکل میں اور کسی مقصد کے لیے ہو
5800/-
gبیوی کا مہر اگر ادانہ کیا ہو (جلد از جلد ادا کردیں)
5100/-
3۔نقدی

SBCکمیٹی کے بقایا (جبکہ یہ کمیٹی مل چکی ہے)
50,000/-
Mہاتھ میں بینک بیلنس ، کسی کے پاس امانت
100,000/-
_یوٹیلٹی بلز اگر سال پورا ہونے سے پہلے آچکے ہوں
10,000/-
Wادھار دیا گیا نقد یا مال / پارٹیوں پر بقایا
60,000/-
#پارٹیوں کی پیمنٹس
40,000/-
=غیر ملکی کرنسی (موجودہ ریٹ سے)
1,000/-
‘ملازمین کی تنخواہیں
50,000/-
!بانڈ کی صورت میں
8,000
Qگزشتہ سالوں کی زکوٰۃ جو ادا نہ کی گئی ہو
10,000/-
Aشیئرز کی صورت میں (مارکیٹ ویلیو)
100,000/-
9پرائیوڈنٹ فنڈ اگر وصول ہوگیا
200,000/-
.بچت سرٹیفکیٹ مثلاًNIT Units
100,000/-
+بچت سرٹیفکیٹ مثلاً:NDFC
100,000/
+بچت سرٹیفکیٹ مثلاً:FEBC
50,000/-
3BCیا کمیٹی سے وصول شدہ رقم
50,000/-
Qانشورنس پالیسی میں اپنی اصل جمع شدہ رقم
50,000/-
}مستقبل کے کسی بھی مقصد مثلاً شادی ،حج وغیرہ کے لیے جمع شدہ رقم
10,000/-
4۔ سامانِ تجارت

Kخام مال کی مالیت (فیکٹری یا دکان میں)
200,000/-
Mتیار مال کا اسٹاک (فیکٹری یا دکان میں)
20,000/-
_بیچنے کی نیت سے لی گئی زمین ، مکان، دکان وغیرہ)
300,000/-
]کاروبار میں شراکت (قابل زکوٰۃ اثاثوں کی مالیت)
100,000/

Ÿجموعہ
15,04,800/-

Ÿجموعہ
2,65,100/-
<کل مال زکوٰۃ (رقم) 1,504,800/-
منہا شدہ ذمہ داریاں (رقم) 265,100/-
قابل زکوٰۃ صافی رقم 1,239,700/-
واجب الادا ء زکوٰۃ 40÷1,239,700 30,992.5/- = 2.5/100× 1,239,700

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.