تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافرآن آخرت

٭ مجلس احرار اسلام تلہ گنگ کے امیر ماسٹر غلام یسین صاحب 31؍ جنوری 2016ء کو انتقال فرماگئے وہ مجلس احرار اسلام کے قدیم اور مخلص کارکن تھے۔ محسن احرار مولانا سید عطاء المحسن بخاری رحمۃ اﷲ علیہ سے بہت گہرا تعلق تھا ساری زندگی مجلس احرار اسلام میں رہتے ہوئے عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر گزاری اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں درجات بلند فرما کر اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائیں آمین
٭ قدیم احرار کارکن طارق نعیم صاحب کی والدہ انتقال کر گئیں
٭ احرار کارکن بلال زبیری کی اہلیہ کم فروری کو انتقال کرگئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.